Safety and General Briefing
Ensuring your safety is our top priority. It’s important to be aware of potential hazards in your surroundings and take appropriate precautions. Here are key reminders for personal protection:

Use Protective Gear: Wear the appropriate personal protective equipment (PPE) as appropriate according to the work environment, this may include but not limited to Safety Shoes, Reflector Jackets, Safety gloves, Ear Plugs.
Emergency Preparedness: Familiarize yourself with the location of Emergency Exits, First Aid Kits, Fire Extinguishers and contact procedures in case of an incident according to your current location.
Stay Aware: Always be vigilant and aware of your environment. Identify potential risks such as slippery floors, sharp objects, or electrical hazards.
Ergonomic Workspace: Set up your workspace to support good posture. Use a comfortable chair and a desk at the right height to prevent strain.
Electrical Safety: Ensure your computer and other electronic devices are connected securely to outlets, avoiding overloaded sockets to prevent electrical hazards.
Environment Awareness: Be mindful of your surroundings. Maintain a clear area free of tripping hazards and ensure proper lighting to reduce eye strain.

These practices will help create a safe, productive, and comfortable environment while accessing the LMS from any location.

Stay safe and focused.

Learning & Development Team


حفاظت اور عام بریفنگ

آپ کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے۔ اپنے اردگرد ممکنہ خطرات سے آگاہ رہنا اور مناسب احتیاطی تدابیر اختیار کرنا بہت ضروری ہے۔ ذاتی تحفظ کے لیے درج ذیل اہم نکات یاد رکھیں۔


حفاظتی سامان کا استعمال
استعمال کریں ۔ اس میں حفاظتی جوتے، رفلیکٹر جیکٹس، حفاظتی دستانے، اور کانوں کے پلگ شامل ہو سکتے۔ PPEs کام کے ماحول کے مطابق


ہنگامی صورتحال کی تیاری
اپنی کام کی جگہ کے ہنگامی اخراج کے راستوں، فرسٹ ایڈ کٹس، آگ بجھانے والے آلات، اور کسی واقعے کی صورت میں رابطے کے طریقہ کار سے آگاہ رہیں۔


چوکنارہیں
ہمیشہ اپنے ارد گرد کے ماحول سے آگاہ رہیں۔ ممکنہ خطرات جیسے پھسلنے والے فرش، نوکیلی اشیاء، یا برقی خطرات کی نشاندہی کریں۔


آرام دہ کام کی جگہ
اپنے کام کی جگہ کو اس طرح ترتیب دیں کہ آپ کا پوسچر درست ہو۔۔ آرام دہ کرسی اور مناسب اونچائی میز کا استعمال کریں تاکہ جسمانی دباؤ سے بچا جا سکے۔


برقی حفاظت
یقینی بنائیں کہ آپ کا کمپیوٹر اور دیگر برقی آلات محفوظ طریقے سے ساکٹ میں لگے ہوئے ہیں اور زائد بوجھ سے بچنے کے لیے برقی ساکٹ کو اوورلوڈ نہ کریں۔


ماحولیاتی آگاہی
اپنے ارد گرد کے ماحول کا خیال رکھیں۔ ایسی جگہ کو صاف رکھیں جہاں ٹرپنگ کا خطرہ نہ ہو اور مناسب روشنی ہو تاکہ آنکھوں پر دباؤ کم پڑے ۔

تک رسائی کے دوران ایک محفوظ، مؤثر، اور آرام دہ ماحول بنانے میں مددگار ثابت ہوں گے۔ LMS یہ ہدایات کسی بھی جگہ سے


محفوظ رہیں اور اپنی توجہ مرکوز رکھیں۔


لرننگ اینڈ ڈیولپمنٹ ٹیم

Skip to main content
English ‎(en)‎
English ‎(en)‎ اردو ‎(ur)‎

Uraan

Log in

Lost password?
You are not logged in.
Data retention summary
Get the mobile app
Powered by Moodle